یقیناً شاہد صاحب نے درست لکھا ہے کہ، ’آج مجھے قائد اعظم بہت یاد آرہے ہیں۔‘ اس لیے کہ قائد جنہیں سب کچھ مل سکتا تھا صرف ایک رپیہ لے تے تھے، اور بہت سے اخراجات اپنی جیب سے دیتے تھے۔ پتا نہیں ہمارے خود ساختہ رہبر کب قوم کی اصلاح سے پہلے اپنی اصلاح شروع کریں گے۔
Comments
آپ کا کہنا بجا ہے کہ ہمارے خود ساختہ رہبر قوم کی اصلاح کرنے سے پہلے خود اپنی اصلاح تو کر لیں۔
شکریہ
شاہد لطیف