اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔۔۔

 روزنامہ نوائے وقت کراچی/کوئٹہ کی یکم دسمبر کیاشاعت میں صفحہ 11 پر شائع ہونے والا کالم اُلٹ پھیر

Comments

Naseem Khan said…
Sir Kia dukhti rag per haat rakha hai aap nay hamaray mulk ka yea haal hai kah jab Galt kaam karty Hain to sub us ko bura kahtay Hain chor kahtay Hain lakin Jan qanoon harkat main at hai to sub choor ki tarfdari main lag jatay Hain or kahtay Hain zulum ho Raha hai bacharoon par. Keep it up.
ulatphair said…
جناب نسیم صاحب
آپ صحیح کہتے ہیں۔غلط تو غلط ہے، اُسے صحیح کہنا ہی در اصل غلط ہے۔
بہرحال وقت نکال کر کالم پڑھنے کا بہت شکریہ
نوازش
شاہد صاحب نے ایک اہم موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خواہ وہ ملک میں ہوں یا باہر اپنی رائے دے رہے ہیں۔ میں چونکہ ہر چیز میں سازش ڈھونڈٖتا ہوں اس لیے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کام کے لیے یہ وقت کیوں چنا گیا ہے۔ اس وقت ملک میں کئی اور مسائل اپنا سر اٹھائے ہوئے ہیں۔ پختون اپنے آدمی کے قتل پر برہم ہیں؛ پختونوں کے اور بھی بہت سے مسائل ہیں؛ بلوچستان اور دیگر علاقوں سے لوگ لاپتہ ہیں، ان کے سراغ کا مسئہ الگ ہے؛ اور لوٹی ہوئی دولت لانے کی الگ بات اٹکی ہوئی ہے۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ ملک میں چاروں طرف ایک ایسی کارروائی شروع کی گئی ہے کہ سب کی توجہ اس طرف ہے، اور بہت سی طرفوں سے توجہ ہٹ رہی ہے۔ میں پھر بھی شاہد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نےاس طرف توجہ کی۔
ulatphair said…
نوازش یمین الاسلام زبیری
Unknown said…

Shahid Latif Bhai, you have explain it in wonderful way. Thanks for your raise of voice.

Popular posts from this blog

پاکستانی یادگار فلمی حمد ،نعتیں اور قوّالیاں