کیا بات ہے شاہد صاحب کی۔ میں تو کہتا ہوں کہ شاہد صاحب کو فلمی دنیا کا مورخ کہنا چاہیے۔ ویسے بھی یہ تاریش میں ماسڑس کیے ہوئے ہیں۔ ان کا فلمی دنیا پر لکھتے رہنا ایک تاریخ کا جمع ہونا ہے۔ یقیناً آنے والی نسلیں ان کی تحاریر سے فائدہ اٹھائیں گی۔ اللہ کرے ذور قلم اور زیادہ۔
Comments
شاہد لطیف