ۤپ کو بھول جائیں پم ۔۔۔۔ معروف فلمی شاعر تسلیم فاضلی


 روزنامہ نوائے وقت کی 21  اگست اشاعت میں کرچی اور کوئٹہ کے  صفحہ فن و ثقافت میں شائع ہونے والی تحریر

Comments

واہ۔ جناب شاہد صاحب کیا عمدہ مضمون لکھا ہے۔ یقینا تسلیم فاضلی پر ایسا مضمون وہی لکھ سکتا ہے جس نے انہیں یا ان کے جاننے ولوں کو قریب سے دیکھا ہے۔ اس مضمون میں مجھے محنت نظر آتی ہے۔ مجھے پتا نہیں کہ آپ کے کیا ذرائع رہے لیکن اگر آپ نے کچھ لوگوں کا انٹرویو بھی کیا ہے تو ان کے نام بھی آجاتے تو اچھا تھا۔ جہاں تک ابن انشا کی زمین میں نورجہاں کے گانے کا ہے تو ہم اسے ایک فلمی انداز کہہ کر نظر انداز کر سکتے ہیں۔ جہاں تک شاعری کا تعلق ہے تو اگر ایسا کیا جائے تو نقل اصل معیار سے اگر اچھی نہیں تو اس کے ہم پلہ تو ہونا چاہیے۔ اس معاملے میں نقل ذرا خراب ہے۔ دوسرے خراب شاعری کو خوامخواہ امانت علی جیسے استاد کے مقابلے پر گا کر ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اور لوگ بھی ایسا گا سکتے ہیں۔ میری ناقص رائے میں فاضلی ٓصاحبط اور نور جہاں کو دونوں کو اس سے الگ رہنا چاہیے تھا۔ بہر حال شاہد صاحب نے تو اطلاع پہنچانے کا اپنا کام اچھی طرح انجام دیا اور مجھے تو یہ پتا ہی نہ تھا کہ یہ فاضلی صاحب کا
لکھا ہوا ہے۔ اللہ کرے ذور قلم اور زیادہ۔
ulatphair said…
بہت شکریہ یمین الاسلام زبیری ساحب میں جلد انشاء اللہ رابظہ کروں گا اور تفصیلاََ بات ہو گی۔

Popular posts from this blog