اللہ کی رضا محترم شاہد لطیف صاحب آغا صاحب تو بمبئی سے آے تھے اور اس فلم کے موسیقار شوکت علی دہلوی معروف بہ ناشاد تھے میرا خیال ہے کہ اس فلم کے نغمات شاید نخشب جارچوی نے لکھے تھےکیوں کہ بہ حیثیت شاعر وہ سکہ بند اور صاحبِ ثروت شاعرتھے۔ان کی زندگی اور طوفان کی اسٹوری سے آپ بہ خوبی واقف ہیں۔ قابل افراد کی اس ٹیم نے فانوس اور میخانہ بنائی۔ نخشب جارچوی نے پاکستان میں زندگی یا طوفان سے جتنا کمایا تھا وہ انھوں نے دو فلمیں فانوس اور میخانہ پروڈیوس کرکے سب کچھ گنوادیا تھا۔ ان کی دونوں فلمیں بری طرح فلاپ ہو گئی تھیں حالانکہ فلم میخانہ کی ریڈیو سیلون سے بڑی پبلسٹی بھی کی گئی تھی مگر سب بے سود ثابت ہوئی تھی۔ نخشب صاحب کو ان دو فلموں کی ناکامی نے بڑا صدمہ پہنچایا تھا اور وہ بیمار ہو گئے تھے۔ مگر ہمارا اصل موضوع فلم میخانہ کی کہانی ہے۔ کہانی نویس نے اس فلم کی کہانی کا مرکزی خیال کہاں سے لیا، مجھے بس یہ جاننا تھا جو یہ اصحاب با کمال اپنے ساتھ ہی دنیا سے لے کر چلے گئے۔ خیر بہت ممنون ہوں آپ کا۔آپ نے اپنے قیمتی وقت سے نا چیز کو وقت دیا۔ اللہ آپ اور آپ کے کاز کو مزید ترقی عطا فرماے۔آمین۔ پس نوشت: فلم میخانہ یوٹیوب پر مکمل مجھے نہیں ملی البتہ جب شالیمار والوں نے اسے کیسٹ میں مارکیٹ کیا تب میں نے خرید لی تھی۔اگر آپ کو درکار ہو تو اس کی کاپی پیش کرنے میں خوشی محسوس کروں گا۔ اور اگر یہ یو ٹیوب پر موجود ہے اور میں سرچ نہیں کر پارہا تو آپ کے تعاون کا انتظار رہےگا۔ کارِ لائقہ سے ضرور نوازیںَ دعاگو۔ شاہد دہلوی
Comments
فلم میخانہ کی کہانی غالباََ ۤآغا ناصر نے لکھی تھی۔ اور مکالمے بزم انصاری نے۔
برائے کرم اگر آپ کے پاس کوئی اور معلومات ہوں تو خاکسار کو ضرور بتائے گا۔
نوازش
خیر اندیش
شاہد لطیف
براہِ کرم یہ بھی بتائیے کہ کیا آغا ناصر حیات ہیں
نوازش
خیر اندیش
شاہد لطیف
آغا صاحب تو بمبئی سے آے تھے اور اس فلم کے موسیقار شوکت علی دہلوی معروف بہ ناشاد تھے
میرا خیال ہے کہ اس فلم کے نغمات شاید نخشب جارچوی نے لکھے تھےکیوں کہ بہ حیثیت شاعر وہ سکہ بند اور صاحبِ ثروت شاعرتھے۔ان کی زندگی اور طوفان کی اسٹوری سے آپ بہ خوبی واقف ہیں۔
قابل افراد کی اس ٹیم نے فانوس اور میخانہ بنائی۔
نخشب جارچوی نے پاکستان میں زندگی یا طوفان سے جتنا کمایا تھا وہ انھوں نے دو فلمیں فانوس اور میخانہ پروڈیوس کرکے سب کچھ گنوادیا تھا۔ ان کی دونوں فلمیں بری طرح فلاپ ہو گئی تھیں حالانکہ فلم میخانہ کی ریڈیو سیلون سے بڑی پبلسٹی بھی کی گئی تھی مگر سب بے سود ثابت ہوئی تھی۔ نخشب صاحب کو ان دو فلموں کی ناکامی نے بڑا صدمہ پہنچایا تھا اور وہ بیمار ہو گئے تھے۔
مگر ہمارا اصل موضوع فلم میخانہ کی کہانی ہے۔ کہانی نویس نے اس فلم کی کہانی کا مرکزی خیال کہاں سے لیا، مجھے بس یہ جاننا تھا جو یہ اصحاب با کمال اپنے ساتھ ہی دنیا سے لے کر چلے گئے۔
خیر بہت ممنون ہوں آپ کا۔آپ نے اپنے قیمتی وقت سے نا چیز کو وقت دیا۔
اللہ آپ اور آپ کے کاز کو مزید ترقی عطا فرماے۔آمین۔
پس نوشت: فلم میخانہ یوٹیوب پر مکمل مجھے نہیں ملی البتہ جب شالیمار والوں نے اسے کیسٹ میں مارکیٹ کیا تب میں نے خرید لی تھی۔اگر آپ کو درکار ہو تو اس کی کاپی پیش کرنے میں خوشی محسوس کروں گا۔ اور اگر یہ یو ٹیوب پر موجود ہے اور میں سرچ نہیں کر پارہا تو آپ کے تعاون کا انتظار رہےگا۔
کارِ لائقہ سے ضرور نوازیںَ
دعاگو۔
شاہد دہلوی
خاکسار
شاہد لطیف
love quotes in urdu
urdu ghazal
Urdu poetry
sad poetry in urdu
hira mani husband
mani and hira age
hira mani children's age
mani family
hira mani age 2019
hira husband mani
hira mani husband age
hira mani dramas
hira mani family
مانی
hira mani age
mani and hira
Urdu Poems
Urdu Video Poems
pakistan news live in urdu
urdu news.com
pakistan news paper in urdu
pk urdu news
urdu news in pakistan
daily news pakistan in urdu
pakistani urdu news
latest news in pakistan urdu
urdu news paper pakistan
pak urdu news
pakistani urdu news papers
latest news of pakistan in urdu
pk news urdu
urdu news from pakistan
current news in urdu pakistan
pakistan news live in urdu
urdu news.com
pakistan news paper in urdu
pk urdu news
urdu news in pakistan
daily news pakistan in urdu
pakistani urdu news
latest news in pakistan urdu