خاکسار کا تعارف
خاکسار کا تعارف
ماہنامہ قومی ڈائجسٹ لاہور میں میری پراسرار کہانیاں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ماہنامہ اُردو ڈائجسٹ لاہور، حکایت ڈائجسٹ لاہور اور سرگزشت ڈائجسٹ کراچی میں وقتاََ فوقتاََ تحاریر شائع ہوتی ہیں۔
بہتر سے بہتر کے لئے آپ کی رائے کی ضرورت ہو گی۔
نوازش،
خیر اندایش
شاہد لطیف
Comments