شاعرِ پاکستان صہبا اختر


صہبا  اختر۔روزنامہ نوائے وقت کراچی اور کوءٹہ کے صفحہ فن و ثقافت  میں شائع ہونے والی تحریر

Comments

شاہد صاحب ، صہبا اختر پر اتنا اچھا مضمون لکھنے پر میری مبارکباد قبول کریں۔ میری طرح میرے خیال میں بہت سے لوگوں کو صہبا کے بارے میں یہ نہیں معلوم ہوگا کہ ان کے لکھے ہوئے اتنے معیاری گیت اور نغمے موجود ہیں۔ ہم سن لیتے ہیں بغیر یہ جانے کہ یہ کس شاعر کے ہیں۔
ulatphair said…
جناب یمین الاسلام زبیری صاحب

آپ کی عزت افزائی کا مشکور ہوں ! ورنہ میں کیا میری اوقات کیا ! آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر یہ تحاریر پڑھ لیتے ہیں میرے لئے یہی بہت ہے۔

نوازش شاہد لطیف

Popular posts from this blog

خالدہ ریاست کردار میں ڈھل جانے والی اداکارہ