Posts

ٹیلی وژن اور فلم ا داکار اظہار قاضی گلوکار بننے نکلا اور اداکار بن گیا (1955 سے 23 دسمبر 2007 )

ٹیلی وژن اور فلم ا داکار اظہار قاضی گلوکار بننے نکلا اور اداکار بن گیا    (1955 سے 23 دسمبر 2007 ) تحریر شا ہد لطیف جامعہ کراچی کا ہم شعبہ اور ہم جماعت سہیل اختر علوی الفلاح ’ بی ‘ روڈ نزد کیفے لبرٹی، طارق روڈ میں رہتا تھا۔ میں وہاں اکثر جایاکرتا تھا۔اُن کے پڑوس میں ایک لڑکا شاہد بشیر نیا نیا ڈاؤ میڈیکل کالج میں گیا ۔ اس سے بھی دوستانہ ہو گیا ۔ میں خود بھی اُس زمانے میں پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز کے شعبہ پروگرام میں نیا گیا تھا۔ایک روز شاہد بشیر کے ہاں اُس کے کلاس فیلو، کھلاڑی اور ایتھلیٹ اسرار قاضی سے ملاقات ہوئی ۔باتوں باتوں میں وہ کہنے لگا کہ میرے بڑے بھائی کو گانے کا شوق ہے آپ ان کو سُن لیں لیکن بات آئی گئی ہو گئی۔پھر ۱۹۸۲ شروع ہو گیا۔اسرار جب مجھ سے ملتا تو یہی کہتا کہ میرے بھائی کو سُن لوں۔ ایک روز میں شاہد بشیر کے ہاں گیا تو وہاں اس کے دوست، اسرار کے ہمراہ ایک لڑکے کو بیٹھا دیکھا جو ایک نظر میں بھارتی اداکار امیتابھ بچن سے مشابہہ لگا۔  ’’ یہ میرے بڑے بھائی ا ظہار ہیں‘‘۔اسرار نے خوش ہوتے ہوئے تعارف کروایا۔ وہ میرا ہی ہم عمر تھا۔ رس...

TV Aur Film Adakar Izhar Qazi, Jo Gulokar Bannay Nikla Tha !

Image
ٹیلی وژن اور فلم اداکار اظہار قاضی جو گلوکار بننے نکلا تھا

نواز شریف اور اندِرا پِریا دَرشَنی گاندھی کی ملتی جُلتی کہانی

نواز شریف اور اندِرا پِریا دَرشَنی گاندھی کی ملتی جُلتی کہانی تحریر شاہد لطیف جنوری 1966میں بھارتی وزیرِ اعظم آنجہانی لال بہادر شاستری کی اچانک موت کے بعد کانگریس پارٹی نے ا ندِرا پِریا دَرشَنی گاندھی، المعروف اندرا گاندھی کو بھارت کے پہلے وزیرِ اعظم پنڈت جواہرلال کی بیٹی ہونے کے ناطے پارٹی لیڈر بنا دیا۔مگر ان کی لیڈری کو پارٹی کے دائیں بازو کے عناصر جیسے سابقہ وزیرِ تجارت مرار جی ڈِیسائی نے موروثیت کے فساد کی وجہ سے قبول نہیں کیا۔ 1967 میں لوک سبھا کے انتخابات میں اندرا گاندھی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں اور وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر پہنچ گئیں اور مرار جی ڈیسائی نائب وزیرِ اعظم بن گئے ۔ پارٹی میں اندرا گاندھی کی لیڈری اور ملکی سیاست میں خاندانی حاکمیت اور موروثیت کے خدشات سے کشیدگی پیدا ہونے لگی لہٰذا اندرا گاندھی کو کانگریس پارٹی سے نکال باہر کر دیا گیا۔  کچھ پارٹی ممبران اندرا کے ساتھ ہو گئے اور ’ نیو ‘ کانگریس پارٹی وجود میں آ گئی۔ 1971 کے لوک سبھا کے انتخابات میں نیو کانگریس نے اعتدال اور قدامت پسندوں پر واضح برتری حاصل کر لی ۔ دوسرے الفاظ میں پاکستان...

Nawaz Sharif Aur Indira Gandhi Ki Milti Julti Kahani

Image
 "اکتوبر 7 کے روزنامہ نوائے وقت کراچی کے صفحہ 11 پر شائع ہونے والا کالم "اُلٹ پھیر 

سیاستدان اور عدلیہ کی تضحیک

سیاستدان اور عدلیہ کی تضحیک تحریر شاہد لطیف 27 ستمبر کے قومی اخبارات میں نواز شریف کی پریس کانفرنس کا احوال شائع ہوا ۔اُن کا کہنا تھا : ’’عوام کا حقِِ حکمرانی تسلیم نہ کرنے سے پاکستان دو لخت ہوا، ڈر ہے پھر کوئی حادثہ نہ ہو جائے ۔۔۔ فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی ساکھ بھی نہیں رہتی ۔۔۔میری نا اہلی این اے 120 کے عوام نے مسترد کر دی ۔۔۔عوام کا فیصلہ تمام فیصلوں کو بہا لے جائے گا ۔۔۔قائدِ اعظمؒ کے پاکستان ،آئین، جمہوریت، عوام کے حقِ حکمرانی اور ووٹ کے تقدس کا مقدمہ لڑتا رہوں گا۔۔۔‘‘۔ اُنہوں نے کہا : ’’ہماری تاریخ ایسے فیصلوں سے بھری ہوئی ہے جن کا ذکر کرنے سے ندامت ہوتی ہے ۔۔۔ فیصلوں پر عمل ہو جاتا ہے، سزائیں بھی مل جاتی ہیں لیکن انہیں کوئی تسلیم نہیں کرتا ۔۔۔ہم کیسے اس فیصلے کو مان لیں؟ ۔۔۔میری پہلی اپیل پر تاریخ ساز فیصلہ جی ٹی روڈ پرعوام نے سُنایا۔اس سے بڑا فیصلہ 2018 میں آئے گا۔یہ فیصلہ مولوی تمیز الدین خان فیصلہ سے لے کر آج تک کے فیصلوں کو بہا لے جائے گا۔۔۔ ‘‘ ہمارے سیاستدانوں کو معلوم نہیں کیا مار ہے کہ بولتے ہوئے وہ یہ نہیں سوچتے کہ کون سی بات کا تعلق کس ب...

Siyasatdan Aur Adliah Ki Tazheek

Image

NA 120 - Baigum Kulsoom Nawaz ??

Image